ملاقات کی عمر

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - تعلقات کا عرصہ یا زمانہ، میل ملاقات کا عرصہ، جب سے ملاقات چلی آرہی ہو۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - تعلقات کا عرصہ یا زمانہ، میل ملاقات کا عرصہ، جب سے ملاقات چلی آرہی ہو۔